مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23834
باب: جو شخص بنجر زمین کو آباد کرے وہی اُس کا مالک ہے
من قال: (إذا) أحيا أرضا فهي له
حدیث نمبر: 23834
٢٣٨٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن أبي بكر بن حفص يرفعه قال: "من أحيا أرضا على (دعوة) (١) من المصر فله رقبتها إلى ما يصيب فيها من الأجر" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر بن حفص رحمہ اللہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ جو کوئی شہر سے ایک پکار کے فاصلے پر بنجر زمین کو آباد کرے تو وہ رقبہ اسی کا ہوگا۔ اور مزید براں اس کو ثواب بھی ملے گا۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (وعرة).