مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23832
باب: جو شخص بنجر زمین کو آباد کرے وہی اُس کا مالک ہے
من قال: (إذا) أحيا أرضا فهي له
حدیث نمبر: 23832
٢٣٨٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام بن عروة عن ابن أبي رافع عن جابر بن عبد اللَّه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من أحيا أرضا ميتة فله فيها أجر، وما أكلت العافية (فهي) (١) له صدقة" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو بنجر زمین آباد کرے اُ س کو اس پر اجر ملے گا، اور رزق تلاش کرنے والے جاندار جو کچھ کھا لیں تو وہ اس کے لیے صدقہ ہے۔
حواشی
(١) في [هـ، جـ]: (فهو).