مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في قوله (تعالى): ﴿ولا يأب الشهداء إذا ما دعوا﴾ باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد ولا یأب الشھداء اذا مادعوا کی تفسیر میں جو وارد ہوا ہے
حدیث نمبر: 23823
٢٣٨٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا يزيد بن إبراهيم عن الحسن قال: من دعي إلى شهادة فليجب، ولكن (لا تشهد) (١) إلا على ما (تعلم) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جس کو گواہی کی طرف بلایا جائے تو اس کو چاہیئے کہ قبول کرے، مگر جو اُ س کو معلوم ہے صرف اسی کی گواہی دے۔
حواشی
(١) في [ز]: (فلا تشهد).
(٢) في [ز]: (يعلم).