مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
العذرة (تعربها) الأرض باب: گوبر اور پاخانہ سے زمین کو کھاد ڈالنا
حدیث نمبر: 23814
٢٣٨١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) فضيل بن غزوان عن نافع عن ابن عمر قال: كان إذا أكرى أرضه اشترط على صاحبها أن (لا) (٢) يعرها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب زمین کرایہ پر دیتے تو کرایہ دار پر شرط لگا دیتے کہ وہ گوبر اور پاخانے سے کھاد نہیں ڈالے گا۔
حواشی
(١) سقط من [هـ، ز، أ].
(٢) سقط من [ز].