مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في (العثار) باب: پھسل کر یا ٹھوکر کھا کر گرنے کی وجہ سے جانور واپس کرنا
حدیث نمبر: 23809
٢٣٨٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي إسحاق عن شريح أنه كان لا يرد من (العثار) (١) ويقول: كل الدواب تعثر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح ٹھوکر کھا کر گرنے کی وجہ سے واپس نہ کرتے تھے اور فرماتے ہر جانور گرتا ہے، حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ یہ عیب ہے واپس ہوگا۔
حواشی
(١) في [ط]: (العشار).