مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في (العسر) يرد منه أم لا؟ باب: تنگ دستی کی وجہ سے فروخت کیا جائے تو وہ واپس کیا جائے گا کہ نہیں؟
حدیث نمبر: 23803
٢٣٨٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عبد الأعلى عن شريح أنه كان يرد من العسر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ عسر کی وجہ سے واپس لٹاتے تھے۔