حدیث نمبر: 23802
٢٣٨٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن مجالد عن (ابن) (١) أبي بردة عن أبيه قال: أتى عمر (غلاما) (٢) له يبيع الرطب فقال: (نقشها) (٣) فإنه أحسن، وأتاه غلام له وهو يبيع الحلل فقال: إذا كان الثوب (ضيقا) (٤) (فانشره) (٥) وأنت جالس، وإذا كان واسعا فانشره وأنت قائم (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس ایک لڑکا آیا جو کھجوریں فروخت کر رہا تھا، آپ نے فرمایا ان کی نقش و نگار (تزیین و آراستہ) کرو تو یہ اچھا ہے، اور ان کے پاس ایک لڑکا آیا جو کپڑا فروخت کر رہا تھا۔ آپ نے فرمایا : اگر کپڑا تنگ ہو تو بیٹھ کر اس کو پھیلایا کرو، اور اگر کپڑا کشادہ ہو تو کھڑا ہو کر کپڑے کو پھیلایا کرو۔
حواشی
(١) سقط (ابن) من [أ، هـ، ح، ط].
(٢) في [جـ]: (غلام).
(٣) في [أ، ح]: (نفسها)، وفي [ط]: (نقيها)، وفي [هـ]: (نقها).
(٤) في [جـ، ز]: (عاجزًا).
(٥) في [أ، ط، ح]: (ونشره).