حدیث نمبر: 23801
٢٣٨٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب وابن عون عن محمد أن رجلا صبغ ثوبًا له لون الهروي فجاء رجل فقال: بكم تبيع الهروية؟ (فمكث) (١) ثم ساومه فاشتراه منه، فلما ذهب به إذا هو ليس بهروي، فخاصمه إلى شريح فقال: لو استطاع أن يرين ثوبه بأفضل من ذلك (لزينه) (٢) (و) (٣) أجازه عليه.
مولانا محمد اویس سرور

محمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے کپڑے کو ھروی رنگ کیا، اس کے پاس ایک شخص آیا اور پوچھا یہ ھروی کپڑا کس طرح فروخت کر رہے ہو ؟ وہ خاموش رہا اور پھر اس کی قیمت لگائی، اس شخص نے اس سے خرید لیا، جب وہ کپڑا لے کر گیا تو وہ ھروی نہ تھا، وہ شخص اپنا جھگڑا حضرت شریح کے پاس لے کر گیا تو حضرت شریح نے فرمایا : اگر تو اس سے بھی اچھی طرح اپنے کپڑے کی تزیین کرسکتا ہے تو ضرور اس کی تزیین کر، آپ نے اس پر بیع کو نافذ فرمایا۔

حواشی
(١) في [ح]: (فسكت).
(٢) في [أ، ح، ط]: (الزينه).
(٣) في [جـ، ز]: (فأجازه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23801
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23801، ترقيم محمد عوامة 22793)