حدیث نمبر: 23799
٢٣٧٩٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا أسامة بن زيد عن بعض أشياخه قال: قال عمر: إذا أراد أحد منكم أن (يحسن) (١) الجارية فليزينها وليطوف (بها) (٢) يتعرض بها رزق اللَّه] (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی شخص اپنی باندی کو خوبصورت بنانا چاہے تو اس کو چاہیئے کہ اپنی باندی کی تزیین کرے اور اس کو لے کر باہر نکلے، اس سے رزق میں اضافہ ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (يحبس).
(٢) في [أ، ح]: (بما).
(٣) سقط الخبر من: [هـ].
(٤) مجهول؛ لإبهام الرواة عن عمر.