حدیث نمبر: 23797
٢٣٧٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن هشام عن ابن سيرين قال: لا بأس بالتزيين، وكره الغش.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تزیین کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، البتہ دھوکے اور ملاوٹ کو ناپسند کیا گیا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23797
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23797، ترقيم محمد عوامة 22789)