مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23789
باب: وہ انڈے جن کے ساتھ جوا کھیلا جاتا ہے
البيض الذي يقامر به
حدیث نمبر: 23789
٢٣٧٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حماد بن مسعدة عن محمد بن عجلان عن زيد بن أسلم قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن اسلم فرماتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔