مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23787
باب: وہ انڈے جن کے ساتھ جوا کھیلا جاتا ہے
البيض الذي يقامر به
حدیث نمبر: 23787
٢٣٧٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن عاصم عن ابن سيرين قال: كل شيء فيه قمار فهو من الميسر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر وہ چیز جس میں جوا ہو وہ میسر میں سے ہے۔