مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23785

باب: وہ انڈے جن کے ساتھ جوا کھیلا جاتا ہے

البيض الذي يقامر به

حدیث نمبر: 23785
٢٣٧٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: كان يكره (شراء) (١) قمار الصبيان (من الصبيان) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین کے نزدیک بچوں سے بچوں کے جوئے کی چیزوں کو خریدنا مکروہ ہے۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (شرى).
(٢) سقط من [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23785
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22778»