مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23775
باب: سامان میں شرکت کرنا
في الشركة بالعروض
حدیث نمبر: 23775
٢٣٧٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أشعث عن ابن سيرين أنه كره الشركة بالعروض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین سامان میں شرکت کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔