مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23773
باب: سامان میں شرکت کرنا
في الشركة بالعروض
حدیث نمبر: 23773
٢٣٧٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: كان سفيان يكره الشركة والمضاربة بالعروض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان سامان میں شرکت اور مضاربت کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔