مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23768
باب: جو حضرات لوٹ مار کو ناپسند کرتے ہیں اور اُس کی ممانعت
من كره النهبة ونهى عنها
حدیث نمبر: 23768
٢٣٧٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ليث عن (مدرك) (١) عن ابن أبي أوفى قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا ينتهب نهبة ذات شرف يرفع المسلمون إليها رؤوسهم وهو مؤمن" (٢).مولانا محمد اویس سرور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کوئی بھی شخص مومن ہونے کی حالت میں ایسی قیمتی چیز نہیں لوٹتا کہ جس کی طرف مسلمان اپنے سر اٹھا کر دیکھیں۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (مبارك)، وقد ورد الخبر في المصنف برقم: [٣٢٤٠٨]، وفيه: (مدرك).