مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23762
باب: گندم اور کھجور میں بیع سلم کرنا
السلف في الطعام والتمر
حدیث نمبر: 23762
٢٣٧٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا وكيع) (١) حدثنا شعبة عن محمد بن أبي المجالد قال: اختلف أبو بردة وعبد اللَّه بن شداد في السلم، فأرسلوني إلى ابن أبي أوفى فسألته فقال: كنا نسلم في الحنطة والشعير والزبيب على عهد النبي ﷺ وأبي بكر، ولا ندري: عند أصحابه منه شيء أم لا؟ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن ابی المجالد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بردہ اور حضرت عبد اللہ بن شداد میں بیع سلم کے متعلق اختلاف ہوا، انہوں نے مجھے ابن ابی اوفیٰ کے پاس بھیجا، میں نے ان سے پوچھا تو فرمایا : ہم لوگ حضرت محمد ﷺ اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں گندم، جو اور کشمش میں بیع سلم کرتے تھے، اور ہم نہیں جانتے کہ ان کے ساتھیوں کے پاس اس میں سے کچھ تھا یا نہیں۔
حواشی
(١) سقط من [أ، هـ]، وتكرر في [ز].