مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23760
باب: گندم اور کھجور میں بیع سلم کرنا
السلف في الطعام والتمر
حدیث نمبر: 23760
٢٣٧٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن حجاج عن وبرة قال: قال ابن عمر: لا بأس بالسلم إذا كان في كيل معلوم إلى أجل معلوم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر کیل اور وقت مقرر ہو تو پھر بیع سلم میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.