مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23758
باب: گندم اور کھجور میں بیع سلم کرنا
السلف في الطعام والتمر
حدیث نمبر: 23758
٢٣٧٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن أبيه عن أبي إسحاق قال: كان أبو ميسرة يُسلِم في الحنطة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو میسرہ گندم میں بیع سلم کرتے تھے۔