مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23756
باب: گندم اور کھجور میں بیع سلم کرنا
السلف في الطعام والتمر
حدیث نمبر: 23756
٢٣٧٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن أشعث عن محمد بن أبي المجالد عن (ابن) (١) أبي أوفى قال: كنا (نسلف) (٢) (نبيط) (٣) أهل الشام في البر والزبيب ورسول اللَّه ﷺ فينا (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ شام کے نبطی لوگوں کے ساتھ گندم اور کشمش میں بیع سلم کرتے تھے جبکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان موجود تھے۔
حواشی
(١) سقط من [أ، ح، ط].
(٢) في [أ، ح، ط، جـ]: (نسالف).
(٣) في [أ، ط، ح]: (سك).