مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23753

باب: گندم اور کھجور میں بیع سلم کرنا

السلف في الطعام والتمر

حدیث نمبر: 23753
٢٣٧٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن الأسود قال: سألته عن السلم في الطعام فقال: لا بأس به، كيل معلوم إلى أجل معلوم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسود رحمہ اللہ سے غلہ میں بیع سلم کے متعلق دریافت کیا گیا آپ نے فرمایا مقدار اور وقت مقرر ہو تو کوئی حرج نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23753
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22748»