مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23732

باب: کوئی شخص کسی کو مال مضاربت کے طور پر دے

الرجل يدفع إلى الرجل المال مضاربة

حدیث نمبر: 23732
٢٣٧٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن عوف عن ابن سيرين في المضارب إذا ربح ثم وضع (ثم ربح) (١) (٢) قال: الحساب على رأس المال الأول، إلا أن يكون قبل ذلك قبض (المال) (٣) أو (حَسَبا) (٤) بالقبض.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین سے مضاربت کے متعلق دریافت کیا گیا کہ جب نفع ہو پھر نقصان ہو پھر نفع ہو ؟ فرمایا کہ پہلے راس المال پر حساب ہوگا، مگر یہ کہ اس سے پہلے ان دونوں نے مال پر قبضہ کرلیا ہو، یا قبضہ کے طور پر حساب کرلیا ہو۔

حواشی
(١) سقط من [ز].
(٢) في [جـ]: زيادة (ثم وضع).
(٣) سقط من [ز]، وفي [هـ]: (قبضًا للمال).
(٤) في [هـ، أ]: (حسابًا)، وفي [ط]: (حساب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23732
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22731»