مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في جريب أرض بجريبي أرض باب: زمین کے ایک جریب کی بیع دو جریب کے ساتھ
حدیث نمبر: 23720
٢٣٧٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث عن الحسن أنه سئل عن جريب أرض بجريبي أرض وذراع أرض بذراعي أرض فكرهه.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے دریافت کیا گیا کہ زمین کی ایک جریب کی بیع دو جریب کے ساتھ اور زمین کے ایک ذراع کی بیع دو ذراع کے ساتھ کیسی ہے ؟ انہوں نے اس کو ناپسند فرمایا۔