مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كان ينص (عن باب: جو حضرات بیع منابذہ اور ملامسہ سے منع کرتے ہیں
حدیث نمبر: 23714
٢٣٧١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن الزهري عن عطاء بن يزيد عن أبي سعيد الخدري أن النبي ﷺ نهى عن المنابذة (والملامسة) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید خدری سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع منابذہ اور بیع ملامسہ سے منع فرمایا۔
حواشی
(١) سقط من [ز].