مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23699

باب: کوئی شخص دینار میں بیع صرف کرے اور قیراط زائد ہو جائے

الرجل يصرف الدينار فيفضل (القيراط)

حدیث نمبر: 23699
٢٣٦٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر عن ابن عون قال: سألت محمدا، قلت: أشتري الدنانير اليسيرة وأقول: أنت بريء من وزنها، قال: لا أعلم به بأسا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے محمد رحمہ اللہ سے دریافت کیا، میں تھوڑے سے دینار خریدتا ہوں اور کہتا ہوں کہ تو ان کے وزن سے بری ہے ؟ آپ نے فرمایا میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23699
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22701»