مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23697
باب: کوئی شخص دینار میں بیع صرف کرے اور قیراط زائد ہو جائے
الرجل يصرف الدينار فيفضل (القيراط)
حدیث نمبر: 23697
٢٣٦٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم أنه كان يكره أن يبيع الرجل الدينار فيأخذ بعضه ذهبا وبعضه فضة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص دینار کی بیع کرے اور بعض کے بدلے سونا اور بعض کے بدلے چاندی لے۔