مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يصرف الدينار فيفضل (القيراط) باب: کوئی شخص دینار میں بیع صرف کرے اور قیراط زائد ہو جائے
حدیث نمبر: 23697
٢٣٦٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم أنه كان يكره أن يبيع الرجل الدينار فيأخذ بعضه ذهبا وبعضه فضة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص دینار کی بیع کرے اور بعض کے بدلے سونا اور بعض کے بدلے چاندی لے، اور حضرت حکم اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔