مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23687
باب: شامی دینار کو کوفی دینار کے بدلے فروخت کرنا
الدينار الشامي بالدينار الكوفي
حدیث نمبر: 23687
٢٣٦٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں۔