مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في كسب الأمة باب: برائیں (امہ) کے کسب (کمایا ہوا مال) کے بارے میں
حدیث نمبر: 23685
٢٣٦٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن (حرام) (١) بن عثمان عن أبي (عتيق) (٢) عن جابر قال: نهى النبي ﷺ عن خراج الأمة إلا أن تكون في عمل (واصب) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے باندی سے خراج وصول کرنے سے منع فرمایا ہے مگر یہ کہ وہ مستقل عمل کرتی ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (حزام).
(٢) في [ط]: (عقيق).
(٣) أي دائم.