مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23660
باب: مکاتب اپنے آقا کو یوں کہے : تو بدل کتابت کم کر دے میں جلدی ادا کردو ں گا
في المكاتب يقول لمواليه: أعجل لك وتضع عني
حدیث نمبر: 23660
٢٣٦٦٠ - قال وكيع: وكان سفيان يكرهه في المكاتب والدين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ حضرت سفیان دین اور مکاتب میں اس کو ناپسند کرتے تھے۔