مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23629
باب: بلاوجہ قسم اٹھانے کے ممانعت
ما نهي عنه من الحلف
حدیث نمبر: 23629
٢٣٦٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن شقيق عن قيس بن أبي (غرزة) (١) قال: كنا نبتاع (الأوساق) (٢) بالمدينة، وكنا نسمي أنفسنا السماسرة، (فأتانا) (٣) النبي ﷺ فسمانا باسم هو أحسن مما كنا نسمي به أنفسنا، فقال: "يا معشر التجار! إن هذا البيع يحضره اللغو والحلف فشوبوه بالصدقة" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ مدینہ میں تجارت کرتے تھے، اور ہم اپنے آپ کو سماسرہ کے نام سے پکارتے تھے، پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور ہمیں اس سے اچھے نام سے پکارا جس سے ہم اپنے آپ کو پکارتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اے تاجرو ! اس کاروبار میں لغو کام اور قسم اٹھائی جاتی ہے، پس اس کی تلافی صدقہ کے ساتھ کرو۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (عزرة)، وفي [جـ]: (غره)، وفي [ز]: (عزة).
(٢) في [أ، هـ]: (في الأسواق).
(٣) في: [هـ] (فأتينا).