مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23622
باب: تجارت اور اُس کی فضیلت میں
في التجارة والرغبة فيها
حدیث نمبر: 23622
٢٣٦٢٢ - وقال أبو قلابة: الغنى (من) (١) العافية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ مال داری عافیت میں سے ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (في).