مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23615
باب: تجارت اور اُس کی فضیلت میں
في التجارة والرغبة فيها
حدیث نمبر: 23615
٢٣٦١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عمرو بن قيس عن عاصم بن أبي النجود عن أبي وائل قال: (لدرهم) (١) من تجارة أحب إلي من عشرة من عطائي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو وائل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تجارت سے حاصل کیا گیا ایک درہم مجھے اپنے وظیفے کے دس درہموں سے زیادہ پسند ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (الدرهم).