مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23603
باب: تنگ دست کو مہلت دینا اور اُس کے ساتھ نرمی کرنا
إنظار المعسر والرفق به
حدیث نمبر: 23603
٢٣٦٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن منصور عن ربعي عن أبي مسعود بنحو منه ولم يرفعه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے اسی طرح مروی ہے، لیکن انہوں نے اس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب نہیں کیا۔