مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
إنظار المعسر والرفق به باب: تنگ دست کو مہلت دینا اور اُس کے ساتھ نرمی کرنا
حدیث نمبر: 23599
٢٣٥٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد الملك ابن عمير عن ربعي قال: حدثني أبو اليسر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من (أنظر) (١) معسرًا أو وضع له أظله اللَّه في ظل عرشه" (٢).مولانا محمد اویس سرور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جو شخص تنگ دست کو مہلت دے دے یا اس کو معاف کر دے اللہ تعالیٰ اُ س کو اپنے عرش کا سایہ عطاء فرمائے گا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (نظر).