مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23595
باب: کوئی شخص کپڑوں کے بدلے چیک دستاویز خرید لے
الرجل (يشتري) الصك (بالبز)
حدیث نمبر: 23595
٢٣٥٩٥ - حدثنا أبو بكر (قال: حدثنا وكيع) (١) قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: لا بأس أن يشتري الصك (بالبز) (٢) على الرجل نوى أو لم (ينو) (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کسی آدمی کے ذمہ دستاویز کو کپڑوں کے بدلے میں خریدنے میں کوئی حرج نہیں، خواہ اس نے نیت کی ہو یا نہ کی ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، ح، ط]: (بالبر).
(٣) سقط من: [جـ].