مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23592
باب: گانا گانے والی اور نوحہ کرنے والی کی اجرت
في أجر المغنية والنائحة
حدیث نمبر: 23592
٢٣٥٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن عمرو عن الحسن أنه كره أجر النائحة والمغنية.مولانا محمد اویس سرور
حسن گانا گانے والی اور نوحہ کرنے والیوں کی اجرت کو ناپسند کرتے تھے۔