مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23583

باب: کوئی شخص غلام کو مکاتب بنائے

الرجل يكانب المكاتب

حدیث نمبر: 23583
٢٣٥٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (بكر) (١) عن ابن جريج عن عطاء قال: قلت له: (رجل) (٢) كاتب عبدًا له أو قاطعه فكتمه (مالا) (٣) له: رقيقا أو عينًا أو مالا (٤) غير ذلك، قال: هو للعبد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے اپنے غلام کو مکاتب بنایا یا اس سے مقاطعہ کیا، اس نے اپنا مال چھپا دیا، تو غلام ، یا نقد یا مال وغیرہ کس کے ہوں گے ؟ آپ نے فرمایا وہ غلام کے لئے ہوگا۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (بكير).
(٢) في [أ، ح، ط]: (رجلًا).
(٣) في [أ، ح، ز، ط]: (مال).
(٤) في [ز]: زيادة (له).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23583
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 15624، ترقيم محمد عوامة: 22594»