مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23581
باب: کوئی شخص غلام کو مکاتب بنائے
الرجل يكانب المكاتب
حدیث نمبر: 23581
٢٣٥٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا كاتب عبدَه وله عبدٌ أو أمة فهو من مكاتبته، وإن كان له ولد قد كتمهم فليس (له) (١) ذلك.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص اپنے غلام کو مکاتب بنالے اور اس کے غلام اور باندی اور بھی موجود ہو، تو وہ اس کے مکاتبت میں ہوگا، اور اگر اس کے بچے ہوں اور وہ ان کو چھپالے تو اس کو اس کا حق نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].