مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23545
باب: کوئی شخص مُحفّلہ بکری خرید لے پھر وہ اس کا دودھ استعمال کر لے
الرجل يشتري (المحفلة) فيحلبها
حدیث نمبر: 23545
٢٣٥٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن الحكم عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن رجل من أصحاب (النبي) (١) ﷺ (٢) قال: قال النبي ⦗٢٦٧⦘ ﷺ: "من اشترى (٣) مصراة فهو (فيها) (٤) (بأحد) (٥) النظرين، إن ردها رد (معها) (٦) صاعًا من تمر أو صاعًا من طعام" (٧).مولانا محمد اویس سرور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جو مصراۃ بکری خریدے اس کو دو باتوں کا اختیار ہے ، اگر اس کو واپس کرنا ہے تو ساتھ ایک صاع کھجور یا ایک صاع طعام دے دے۔
حواشی
(١) في [ز]: (الرسول).
(٢) سقطت من: [هـ].
(٣) في [هـ]: زيادة (شاة).
(٤) سقط من: [أ، ح، ط].
(٥) في [هـ]: (بخير).
(٦) في [ز]: (معاها).