مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأذان والإقامة
في الرجل يريد أن يؤذن فيقيم ما يصنع باب: ایک آدمی اذان دینے کا ارادہ کرے لیکن اقامت کہہ لے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 2353
٢٣٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا الفضل بن دكين عن أبي كدينة عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا أراد أن يؤذن فأقام قال: يرجع.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو شخص اذان دینے لگے لیکن اقامت کہہ دے تو وہ دوبارہ اذان دے گا۔