مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23525

باب: سامان کے بدلے میں اونٹ وغیرہ خریدنا

الشراء بالعرض الإبل ونحوها

حدیث نمبر: 23525
٢٣٥٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا يونس ابن أبي إسحاق عن مجاهد قال: (اشترى) (١) مهرًا من أعرابي بمائة صاع من تمر، فقال النبي ﷺ (للرجل) (٢): "انطلق فقل (لهم) (٣): يأكلوا حتى يشبعوا، و (يكتالوا) (٤) حتى "يستوفوا" (٥)، -يعني الكيل-، فخرج الرجل وهو (يحك) (٦) (بمرفقيه) (٧) -يعني يشتد (٨) (٩).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اعرابی سے سو صاع کھجور کے بدلے ایک گھوڑے کا بچہ خریدا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص سے فرمایا : لوگوں سے جا کر کہہ دو کہ پیٹ بھر کر کھاؤ اور جب تک وزن پورا نہ ہوجائے کیل کرتے رہو (یعنی کوئی چیز دینی ہو تو مکمل وزن کر کے دیا کرو) وہ شخص اس حال میں نکلا کہ اس نے کہنیوں کو ملایا ہوا تھا، یعنی وہ تیزی سے دوڑ رہا تھا۔

حواشی
(١) في [ز]: (اشتر).
(٢) في [ط]: (الرجل).
(٣) سقط من [جـ].
(٤) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (يكتالون).
(٥) في [أ، ح، ط]: (يستوفون).
(٦) في [ح، ز]: (يحتك)، وفي [أ]: (يحيك).
(٧) في [ط]: (فقيه)، وفي [ز]: (يمرفقه).
(٨) في [ط]: (يشقد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23525
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مرسل , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ مجاهد تابعي، وأخرجه أبو داود في المراسيل (١٦٩).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مرسل؛ مجاهد تابعي . »
«أخرجه أبو داود فى «المراسيل» برقم: 169، ترقيم محمد عوامة: 22542»