مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23520
باب: دو شخص مشترک ہوں ( شرکت کر لیں) اور ان میں سے ایک دینار اور دوسرا دراہم لے آئے
(الرجلان) يشتركان فيجيء هذا بدنانير وهذا بدراهم
حدیث نمبر: 23520
٢٣٥٢٠ - قال هشام: وكان محمد يحب أن يكون دراهم ودراهم، ودنانير ودنانير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ محمد رحمہ اللہ پسند فرماتے تھے کہ دراہم دراہم کے ساتھ ہوں اور دینار دینار کے ساتھ۔