مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأذان والإقامة
في الرجل يريد أن يؤذن فيقيم ما يصنع باب: ایک آدمی اذان دینے کا ارادہ کرے لیکن اقامت کہہ لے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 2352
٢٣٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مهدي عن سفيان عن جابر (عن عامر) (١) قال: (سألته) (٢) عن رجل (أراد) (٣) أن يؤذن فأقام، قال: (يعيد) (٤)، وقال سفيان: يجعله أذانا (ويقيم) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے سوال کیا کہ ایک آدمی اذان دینے لگے لیکن اقامت کہہ دے تو وہ کیا کرے ؟ فرمایا وہ دوبارہ اذان دے۔ حضرت سفیان نے فرمایا کہ وہ اسے اذان بنا لے اور اقامت کہے۔
حواشی
(١) زيادة في [أ، ب، جـ، ك].
(٢) في [هـ]: (سألت).
(٣) في [جـ]: (يريد).
(٤) في [ك]: (يعيده).
(٥) تكرر في [أ]: (ويقيم).