مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23518

باب: کوئی شخص غلام کو رہن رکھوا کر پھر اُس کو آزاد کر دے

الراهن يرهن العبد فيعتقه

حدیث نمبر: 23518
٢٣٥١٨ - وقال سفيان: يرجع (العبد) (١) بما سعى فيه على المولى إذا أيسر، وأم الولد والمدبر لا يرجعان على مولاهما بشيء، لأن خدمتهما للمولى.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ جب آقا مال دار ہوجائے تو غلام نے جتنی سعی کی ہے اس کا آقا سے رجوع کرے گا، اور ام ولد اور مدبر اپنے آقا سے کسی چیز کا رجوع نہیں کریں گے کیونکہ ان کی خدمت آقا کے لئے ہوتی ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23518
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23518، ترقيم محمد عوامة ---)