مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الراهن يرهن العبد فيعتقه باب: کوئی شخص غلام کو رہن رکھوا کر پھر اُس کو آزاد کر دے
حدیث نمبر: 23512
٢٣٥١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا إسرائيل عن مغيرة عن إبراهيم في رجل رهن عبدًا (فأعتقه) (١) قال: عتق العبد جائز، ويتبع المرتهن الراهن.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر راہن غلام کو رہن رکھ کر پھر آزاد کر دے تو غلام آزاد ہوجائے گا اور مرتہن راہن کے پیچھے لگ جائے گا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (فاعتقهم).