حدیث نمبر: 23504
٢٣٥٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن] (١) محارب بن دثار عن جابر قال: [كان لي على النبي ﷺ دين فقضاني وزادني (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ذمہ میرا کچھ قرض تھا، آپ نے وہ بھی اور کچھ زائد ادا فرمایا۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].