حدیث نمبر: 23503
٢٣٥٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن [محارب بن دثار عن جابر قال: اشترى مني النبي ﷺ (١) بعيرًا فوزن لي ثمنه وأرجح لي (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے اونٹ خریدا اور میرے لئے ثمن کو تولا اور کچھ زائد عطاء کیا۔
حواشی
(١) في [ز]: ﵇.