حدیث نمبر: 23502
٢٣٥٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن سماك عن سويد ابن قيس قال: جلبت أنا و (مخرفة) (١) العبدي (بَزّا) (٢) من هجر، فجاءنا النبي ﷺ (فساومنا سراويل وعندنا وزان يزن بالأجر فقال النبي ﷺ) (٣) للوزان: "وزن وأرجح" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سوید بن قیس کہتے ہیں کہ میں اور مخرفہ عبدی مقام ہجر سے کپڑا لائے۔ حضور ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے اور کپڑا خریدنا چاہا۔ ہمارے پاس ایک وزن کرنے والا تھا جو اجر کا وزن کرتا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا کہ وزن کرو اور زیادہ دو ۔
حواشی
(١) في [أ، ط]: (مخزقة).
(٢) في [أ، ح، ط]: (برا).
(٣) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].