مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
بيع الشريك جائز في شركته باب: شریک کا اپنی شرکت میں بیع کرنا جائز ہے
حدیث نمبر: 23500
٢٣٥٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أشعث عن الشعبي ومحمد وشريح (قالوا) (١): بيع الشريك جائز ما لم ينه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ ، محمد رحمہ اللہ اور حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ شریک کا بیع کرنا جائز ہے جب تک منع نہ کیا گیا ہو۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ط]: (قال).